حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے آج آندھرا پردیش کے کانگریس صدر رگھو ویرا ریڈی سے سیما آندھرا علاقوں
میں اے
آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کے جلسوں
کو قطعیت دینے سے متعلق بات چیت کر رہے ہیں۔ امکان ہے کہ بہت جلد اسکو بارے
میں اعلان کیا جا سکتا ہے۔